0
Sunday 19 Jan 2025 16:46

بگن واقعے پر پاراچنار کے عمائدین کی ہنگامی پریس کانفرنس

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاراچنار سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی ہے، ہم نے قربانی دی ہے، آج پارا چنار کی پانچ لاکھ آبادی کا حال یہ ہے کہ وہ مکمل طور پر محصور ہوچکی ہے، وہاں بھوک اور پیاس نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں، ادویات نہ ہونے کی وجہ سے دو سو سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں، سینکڑوں بیمار پڑے ہیں، کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں، پاکستان کے لوگ کب اٹھیں گے، چند مٹھی بھر دہشتگردوں نے راستوں کو بند کیا ہوا ہے، ریاست کہاں ہے۔؟۔ مزید تفصیلات اس وڈیو میں جان سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1185265
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش