0
Saturday 8 Jul 2023 19:32

عید غدیر، ناصر حسین شاہ کی رہائشگاہ پر کیک کاٹا گیا

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ عید غدیر یوم  اعلان ولایت امام علی ابن ابیطالبؑ کے موقع پر ناصر حسین شاہ کی رہائشگاہ پر کیک کاٹا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علی ہاؤس کراچی میں مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے صدر ایس ایم نقی، جنرل سیکریٹری عباس حیدر، سیکریٹری امور عزاداری کراچی ڈویژن فرحت عباس رضوی، حسن رضا بٹ، کاشف شاہ اور اظہار زیدی نے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کے ہمراہ عید غدیر کا کیک کاٹا اور غدیر کا جشن منایا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے عید غدیر کی مبارک باد بھی پیش کی۔
خبر کا کوڈ : 1068379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش