0
Tuesday 21 Jan 2025 02:32

یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے

یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے
اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے۔ سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نجی مصروفیات کی وجہ سے چھٹی پر گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی رواں ہفتے مزید کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سپریم کورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ رخصت کے دوران چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد میں ہی موجود ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1185543
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش