شہریوں نے کہا کہ گرمی کی شدت اور خاص طور پر ہیٹ ویو کے دنوں میں پانی کا اہتمام کسی نعمت سے کم نہیں ہے، حکومت کو چاہیئے تھا کہ وہ ہر چوک اور چوراہے پر سبیل کا اہتمام کرتی لیکن پھر بھی اپنی مدد آپ کے تحت نوجوانوں کا یہ عمل قابل ستائش ہے۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر کا کہنا تھا کہ ججز کے ریمارکس سے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کہ فل بینچ مخصوص نشستوں پر کیا فیصلہ دے گا، البتہ لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دئیے اور پی ٹی آئی ہی مخصوص نشستوں کی حق دار ہے۔
انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے چیئرمین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی شہادت نے کشمیری عوام کو شدید غمزدہ کردیا ہے ہم ایرانی قوم خاصکر دہلی میں رہبر معظم کے نمائندے مہدی مہدوی پور کی خدمت میں تعزیت ...
حمیرا طیبہ کو گوجرنوالہ میں سیو غزہ مہم کے دوران دہشتگردی کے مقدمے اور گرفتاری کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے، ڈی چوک پر احتجاج کے دوران ایک تیز رفتار کار نے سیو غزہ کے دو کارکنوں کو بھی شہید کیا ہے۔ حمیرہ طیبہ سے سینئر صحافی نادر بلوچ نے انٹرویو کیا ہے پیش ...
ماہر عالمی امور اور سیاسی و خارجہ پالیسی تجزیہ کار کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ صدر ابراہیم رئیسی کے دور میں ایران نے سفارتی اور معاشی تنہائی کا مقابلہ کیا، ایران ایک نئے بلاک کا اہم حصہ بن کر ابھرا، آج لوگ ایرانی مؤقف کے ...
سپریم کورٹ میں سماعت کا احوال بیان کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان مکمل ہشاش بشاش تھے، ایسا لگ رہا تھا وہ آزاد ہیں اور عدالت میں بیٹھے افراد قید میں ہیں، عمران خان کو ڈیڑھ منٹ بات کرنا کا موقع ملا مگر انہوں نے اس ڈیڑھ منٹ میں ججز کے کانوں ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ارباب لیاقت علی ہزارہ نے کہا کہ بلوچستان میں تعلیم کا سب سے بڑا مسئلہ بجٹ اور اسکے بعد وہ اساتذہ ہیں جو پڑھانے میں مہارت نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے حکومت کیجانب سے غیر حاضر اساتذہ کو برطرف کرنے کے فیصلے کو قابل تحسین قرار ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان ہو یا محمد بن زید سب غزہ کے مجرم ہیں، ان کی خاموشی کی وجہ سے اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، اگر پاکستان ایٹمی طاقت کی حیثیت سے دھمکی دے تو یہ جنگ رک سکتی ہے۔ اسرائیل پاکستان کی ...
سینیئر صحافی نادر بلوچ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عروج نقوی نے کہا کہ فرہاد کل بھی سچا تھا، آج بھی سچا ہے، اسے فقط سچ بولنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کرنے کی سزا دی گئی ہے۔
جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ نکشمیری عوام ہمیشہ کی طرح آج بھی ملت ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کی شہادت نے کشمیری عوام کو شدید غمزدہ کردیا ہے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو میں وادی کشمیر کے مایہ ناز اسلامی اسکالر کا کہنا تھا کہ حج باہمی اخوت، مساوات اور مظلومیت جہاں کی دادرسی پر آمادہ کرتا ہے۔ یہ حج فقط رسم و روایت نہیں ہے بلکہ امام راحل (رہ) اور رہبر معظم کی تعلیمات کے مطابق یہ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ پاکستان کے عوام فلسطین کی حمایت میں منعقدہ سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کرتے ہیں، انہوں نے ہر وقت مظاہروں میں شرکت کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سابق نگران وزیراعظم کے ...
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات ہونی چاہیئے کہ کسی سازش کے ذریعے ایران کو نقصان پہنچانے کی کوشش تو نہیں کی گئی ہے، کیونکہ ایرانی پارلیمنٹ سمیت اہم شخصیات کو مسلسل دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، اگر یہ سازش ہے تو پوری ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار نعیمی کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے، عالم اسلام ایک دلسوز رہنما سے محروم ہوگیا ہے، ایرانی صدر غزہ کے حقیقی سفیر تھے، ان کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا۔
جماعت اسلامی سندھ کے امیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین سے متعلق ایران کا لیڈنگ کردار ہے، اس وقت غزہ میں جو ہلچل مچی ہے اور فلسطینیوں کے اندر جو ایک قوت ہے، مردانگی ہے، اس میں ایران کا بہت بڑا کردار ہے، ایران ...
مقبوضہ کشمیر کے معروف حریت پسند رہنماء و شمالی کشمیر کے میرواعظ مولانا حسن افضل فردوسی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ دفعہ 370 کشمیر کے مقامی سیاسی جماعتوں نے ہی کھوکھلا کر رکھا تھا بس بے جے پی نہ اس رسمی چیز کو ختم کیا۔ انہوں ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینئر اور بزرگ وکیل قاضی انور کا کہنا تھا کہ 54 سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جو آج دیکھ رہا ہوں، میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کا دور دیکھا، شاہی قلعہ میں بند کیا گیا، مشرف دور میں نظر بند ہوا مگر اس دور میں ...
ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ کیوں کیا؟ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ناکام یا کامیاب؟ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوست و دشمن ممالک پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورے کے پاک ایران اقتصادی و معاشی تعلقات پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورہ ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ غاصب ریاست تمام حربوں میں ناکام ہوچکی ہے، ایران سے ناکوں چنے چبنوانے پڑے ہیں، حماس آج بھی قائم و دائم ہے، اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے تمام دعوے ہوا ہوچکے ہیں۔
اسرائیل پر تاریخی حملے کے باوجود امریکی اتحادی سمجھے جانے والے پاکستان کا ایرانی صدر کو دورے کی دعوت دینا کتنی اہمیت کا حامل تھا؟ کیا ایرانی صدر کو دورے کی پاکستانی دعوت میں امریکی ہم آہنگی شامل تھی؟ جمہوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ...