0
Saturday 1 Jun 2024 02:07

سیو غزہ کی فاؤنڈر اور ٹیم لیڈر حمیرا طیبہ کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسیو غزہ کی فاؤنڈر اور ٹیم لیڈر حمیرا طیبہ سینیٹر مشتاق احمد خان کی اہلیہ ہیں جو کئی ہفتوں سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا دئیے ہوئے ہیں اور پانچ نکات حکومت کے سامنے پیش کیے ہیں، حمیرا طیبہ کو گوجرنوالہ میں سیو غزہ مہم کے دوران دہشتگردی کے مقدمے اور گرفتاری کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے، ڈی چوک پر احتجاج کے دوران ایک تیز رفتار کار نے سیو غزہ کے دو کارکنوں کو بھی شہید کیا ہے۔ حمیرہ طیبہ سے سینئر صحافی نادر بلوچ نے انٹرویو کیا ہے پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1138868
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش