1
0
Friday 14 Jun 2024 12:36

حج، یوم برائت از مشرکین و غزہ فلسطین، تجزیہ کار سلمان علی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںتجزیہ کار سلمان علی کا بنیادی تعلق شہر کراچی سے ہے، آپ ماہر سیاسیات  ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی و عالمی امور پر بھی گہری نگاہ رکھتے ہیں، کراچی  کی مختلف سرکاری و نجی جامعات میں درس و تدریس کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے تجزیہ کار سلمان علی کے ساتھ حج اور برائت از مشرکین، حج کے موقع پر امریکا اسرائیل کے خلاف اور غزہ فلسطین کے حق میں مظاہرے پر سعودی پابندی، سعودی بادشاہت کے مستقبل و دیگر متعلقہ موضوعات پر کراچی میں انکی رہائش گاہ پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیشِ خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141517
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Erum Fatima Hussani
Pakistan
MashaAllah.. Valid points he raised.
ہماری پیشکش