0
Thursday 13 Jun 2024 01:49

پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ شہیر حیدر سیالوی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںشہیر سیالوی پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ ہیں، ملک گیر روابط اور شعلہ بیانی کی وجہ سے معروف ہیں۔ معروف بریلوی درگاہ آستانہ سیال شریف کے مرید ہیں۔ نوجوانی کے باوجود اپنے مکتب فکر میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ حالیہ انتخابات میں اٹک سے الیکشن بھی لڑا، دس ہزار سے زائد ووٹ لیے، سیو غزہ مہم سمیت ملک کے سیاسی امور پر اسلام ٹائمز کا انٹرویو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141259
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش