کیا پاکستان کی حکومتیں اور ملکی پالیسیاں بیرون ملک بنائی جاتی ہیں؟ حکومتیں اور پالیسیاں پاکستان کے مفاد کیلئے ہوتی ہیں یا غیر ملکی بڑی طاقتوں کے مفاد میں؟ کیا حکمرانوں کو اقتدار میں بٹھانے سے پہلے بیرونی قوتیں ان سے اپنی شرائط منوا لیتی ہیں؟ کیا پاکستان ...
تحریک و قیام حضرت امام حسینؑ اور عزاداری کے مقاصد و اہداف کیا ہیں؟ تحریک امام حسینؑ کی روشنی میں یزید وقت کے خلاف قیام اور تحریک آزادی فلسطین کی حمایت؟ سمیت دیگر متعلقہ و ایم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے مرکزی ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں ڈان ٹی وی اسلام آباد کے بطور بیورو چیف اور سینیئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے جبر کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں، نواز شریف اپنی سیاست کا خاتمہ کر بیٹھے ہیں، اسٹیبلمشنٹ کے ایماء پر زیادہ دیر یہ حکومت نہیں ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو میں وادی کشمیر کے مایہ ناز اسلامی اسکالر کا کہنا تھا کہ بھارت کی سٹیٹ پالیسی فلسطینیوں کی حمایت میں ہے لیکن یہ جانتا ہے کہ بھارت کا کشمیر چیپٹر کشمیریوں کیساتھ ظلم و زیادتی کررہا ہے اور یہی کشمیر و فلسطین کے درمیان ...
تحریک و قیام حضرت امام حسینؑ کے مقاصد و اہداف کیا تھے؟ تحریک امام حسینؑ کی روشنی میں یزید وقت کے خلاف قیام اور تحریک آزادی فلسطین کی حمایت؟ تحریک آزادی فلسطین پر تحریک امام حسینؑ کے اثرات؟ تحریک آزادی فلسطین و یزید وقت کے خلاف قیام سے متعلق پیروکاران ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی حدود میں رہے اور سیاسی معاملات میں مداخلت سے باز آئے، اگر آرٹیکل 6 لگنا ہے تو وہ آئین توڑنے والوں پر لگانا چاہیئے۔
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ عاشورہ ہمیں مزاحمت کا پیغام دیتا ہے، مظلوموں کا ساتھ دینے کا اعلان کرتا ہے، پاکستان کی حکمران اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ عوام غزہ کے مظلوموں کے ساتھ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماu نے کہا کہ غزہ پر مظالم کے پہاڑ توڑ دیئے گئے، اسلامی دنیا کے حکمران بے نقاب ہوگئے ہیں، عالمی ضمیر مردہ ثابت ہوئے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ظالموں کے مخالف بن کر رہیں۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ علی حسنین نے کہا کہ کربلاء ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ اگر ہم اسکے ماننے والے ہیں تو ہمارے معاشرے میں پھیلنی والی برائیوں کو روکنا ہے، کربلاء کے ہر پیروکار کیلئے لازم ہے کہ وہ امت کی اصلاح کیلئے امر بالمعروف و النہی عن ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے انٹرویو پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، تمام کیسز ختم ہونے جا رہے ہیں، سائفر کی طرح آخری کیسز بھی ختم ہوں گے۔ پی ٹی آئی جلسے کرنے کی ماسٹر جماعت ہے، ایک عدد جلسہ منسوخ کرنے سے کچھ نہیں ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیٹر مشتاق احمدخان کا کہنا تھا کہ حکومت نے تین دن کا دھوکا دیا، ہم نے انہیں بےنقاب کیا، انہوں نے اپنی آزادی امریکا کے ہاں گروی رکھ دی ہیں۔ یہ لوگ اسماعیل ہانیہ کو ایک خط تک نہیں لکھ سکتے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں انجمن معین الاسلام کشمیر کے سربراہ اور جامعہ مفتاح العلوم کشمیر کے سرپرست کا کہنا تھا کہ اللہ کی خاطر ظالم و جابر حاکم کے خلاف قیام اور قربانی کربلا کا اہم ترین پیغام ہے، جب کبھی دین کے ستون کو کمزور کرنے کی ...
تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل نیاز اللہ نیازی کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ناانصافی کی انتہا ہوگئی ہے، چیف جسٹس ہر کیس میں اپنے آپ کو حصہ بنا لیتے ہیں، ہمارے اعتراض کے باوجود وہ مسلسل ہمارے کیسز سن رہے ہیں، وہ میرا وکلا نامہ منسوخ کرنا چاہتے ...
حج کے موقع پر سعودی بادشاہت کی جانب سے غزہ فلسطین کے حق میں امریکا اسرائیل مخالف احتجاج پر پابندی کیوں تھی؟ سعودی عرب میں رقص و سرور، شراب و جوئے کی آزادی اور غزہ فلسطین کے حق میں امریکا اسرائیل مخالف احتجاج پر پابندی کی اصل وجہ؟ حج کے موقع پر انقلابی ...
اسلام ٹائمز: عمائدین کے سربراہ جاوید کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن قبائل عوام کیلئے مشکلات کھڑی کرے گا، پہلے ہی ہم پریشان ہیں، سابقہ آپریشنز کے اثرات ختم نہیں ہوئے کہ اب نیا آپریشن شروع کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، ابھی تک کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا جو ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے عید غدیر کی اہمیت اور اسکے پیغام کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے دنیا کے نظام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانوں نے جو نظام بنائیں وہ مکمل نہیں ہیں، ان سب میں کمی بیشیاں موجود ہیں۔ ایک معصوم ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر کا کہنا تھا کہ عمران خان بس ایک کیس میں رہ گئے ہیں، خاور مانیکا ایک بدکردار شخص ہے جس نے ایک نیک خاتون پر الزام لگایا، اگر اس کے آگے بندھ نہ باندھا گیا تو ہزاروں خواتین کیلئے مشکل بن جائیگی۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس وقت چھ لاکھ سے زائد صہیونی اپنی سرزمین چھوڑ چکے ہیں، مزاحمتی بلاک اپنی پوری توانائی کے ساتھ لڑ رہا ہے، صہیونی ریاست کو ہر محاذ پر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے۔
اسلام ٹائمز کے نمائندے نے سرینگر میں سیاسی و سماجی کارکن سید عامر سہیل سے ایک خصوصی نشست کے دوران تفصیلی انٹرویو کا اہتمام کیا، جس دوران انہوں نے کہا کہ مودی حکومت میں قلمکار، صحافی اور عام نوجوان اپنی رای سامنے نہیں رکھ پا رہے ہیں جس کی زندہ مثال مشہور ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مقصد آئین پاکستان کی بحالی اور اس پر عمل کرنا ہے۔ آئین پر پوری قوم نے اتفاق کیا ہے، اسی لئے کوئی بھی شخص یا ادارہ اس سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان ...