اپنے خصوصی انٹرویو میں سینئر اور بزرگ وکیل قاضی انور کا کہنا تھا کہ 54 سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جو آج دیکھ رہا ہوں، میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کا دور دیکھا، شاہی قلعہ میں بند کیا گیا، مشرف دور میں نظر بند ہوا مگر اس دور میں ...
ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ کیوں کیا؟ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ناکام یا کامیاب؟ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوست و دشمن ممالک پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورے کے پاک ایران اقتصادی و معاشی تعلقات پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورہ ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ غاصب ریاست تمام حربوں میں ناکام ہوچکی ہے، ایران سے ناکوں چنے چبنوانے پڑے ہیں، حماس آج بھی قائم و دائم ہے، اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے تمام دعوے ہوا ہوچکے ہیں۔
اسرائیل پر تاریخی حملے کے باوجود امریکی اتحادی سمجھے جانے والے پاکستان کا ایرانی صدر کو دورے کی دعوت دینا کتنی اہمیت کا حامل تھا؟ کیا ایرانی صدر کو دورے کی پاکستانی دعوت میں امریکی ہم آہنگی شامل تھی؟ جمہوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ...
کشمیر سوسائٹی کے چیئرمین کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے کبھی بھی بندوق کو پسند نہیں کیا لیکن دھاندلیوں اور تشدد کے ذریعے اسے بندوق اٹھانے پر مجبور کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 شیخ محمد عبداللہ اور جواہر لعل نہرو ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ اب مزاحمت کی جائے، یہ ایک جماعت کو دیوار سے لگانے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، ہماری جماعت کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا چاہیئے، عمران خان کی جنگ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ہے، وہ یہ جنگ اپنی ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد حسین حسینی نے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملے کرکے اس وہم کو تھوڑ دیا کہ اسرائیل ناقابل شکست ہے۔ امریکہ بھی اسرائیل کو ایران کو جواب دینے سے روک رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے سے مقاومت کی تحریکوں کے حوصلے ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں مفتی گلزار احمد نعیمی کا کہنا تھا کہ عرب اور امریکی لابی مسلسل ایران کے خلاف سرگرم ہے، ایران اچھا کام بھی کرے تو اس میں سے کیڑے نکالتی ہے، حملہ اسرائیل پر ہوا، نقصان اسرائیل کا ہوا مگر پیٹ میں مروڑ اس لابی کے ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مودی انتخابی ریلیوں کے دوران کھلے عام مسلمانوں کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بے جے پی کو جھوٹ دے رکھی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں خاص طور پر مودی مخالف ...
جمہوری اسلامی ایران کا صہیونی اسرائیل پر حملہ، گٹھ جوڑ یا گیم کا حصہ؟ پس پردہ حقائق کیا ہیں؟ کیا ایران نے اسرائیل سے بدلہ لے لیا؟ ایران کے حملے پر ناخوش و بیزار کون اور کیوں؟ بعض عناصر ایران کے حملے کو ناکام یا گٹھ جوڑ کیوں قرار دے رہے ہیں؟ ابھی بھی ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں نامور صحافی ہرمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کرکے اسرائیل کو پیغام دے دیا ہے کہ اب اسے اپنے عمل کی سزا بھگتنی ہوگی، اسرائیل بدمعاشی کرتا ہے، کسی عالمی قانون کا کوئی لحاظ نہیں کرتا۔
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں سید ناصر عباس شیرازی کا کہنا تھا کہ پہلی بار رولز آف گیم تبدیل ہوئے ہیں، پہلے جب بھی اسرائیل حملہ کرتا تھا تو اسے جواب نہیں ملتا تھا، امریکا اور دیگر مغربی ممالک ساتھ کھڑے ہوجاتے تھے، مگر اس بار سب کچھ تبدیل ...
ڈان اخبار سے تعلق رکھنے والے صحافی اسد ملک کا کہنا تھا کہ سائفر کیس اپیل میں ٹھہرتا ہوا نظر نہیں آرہا، سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں ثابت کیا ہے کہ کیس سیاسی نوعیت کیا ہے، سائفر کیس پر اگر مقدمہ بنتا بھی تھا وہ وزارت خارجہ نے بنانا تھا اور آئی بی نے ...
مقبوضہ کشمیر وسطی ضلع بڈگام کے میرواعظ اور پیس اینڈ یونٹی فورم کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ وحدت اسلامی کے نتیجے میں ہی مسلمانوں کے تمام مسائل کا حل ممکن ہے، فلسطین کے مسئلہ کو انسانی بنیادوں پر دیکھا جانا چاہیئے ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن حمایت الاسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بھارت کو جمہوری ملک ہونے کی لاج رکھ کر فلسطینیوں کی حمایت کرنی چاہیئے اور ملت کشمیر کی تاریخی جامع مسجد کو آزاد رکھنا چاہیئے تاکہ یہاں سے فلسطین کے حق ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے عالمی یوم القدس کے آغاز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اسکی اہمیت سے متعلق بتایا۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں فلسطین کے حوالے سے بیداری پیدا ہوئی ہے۔ سب چاہتے ہیں کہ فلسطینیوں کو انکا حق ملے۔ انہوں نے ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ امریکا ساتھ دینا ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے، فلسطین کا نوحہ ہے، آج سب کو باہر سڑکوں پر آنا چاہیئے، آج مظلوموں کی حمایت کا دن ہے۔
جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے جس طرح پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کو سرکاری سطح پر منایا جاتا ہے، اسی طرح حکومتِ پاکستان جمعۃ الوداع عالمی ...
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ حضرت امام خمینیؒ ایک عالمی اسلامی رہنما تھے، وہ فقط ایران کے نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے رہنما تھے، امام خمینیؒ کی فکر واضح اسلامی انقلابی فکر تھی، امام ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ کچھ لفافہ پسند اور امریکی ایما پر کام کرنے والے صحافی جان بوجھ کر حماس کو جنگ کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، انہیں غزہ کے جغرافیہ کا بھی علم نہیں، آج تک کوئی ایک بھی فلسطینی ایسا نہیں دیکھا،...