اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے سینیٹ سے پاس ہونے والے توہین صحابہ ترمیمی بل پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا اس بل میں عام شہریوں کو بھی ایف آئی آر کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ جس کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے۔ صحابہ اور ...
توہین صحابہ بل متنازعہ کیوں؟ کیا توہین صحابہ بل قرآن و سنت کے منافی ہے؟ متنازعہ بل کے پس پردہ عوامل و مقاصد کیا ہیں؟ توہین صحابہ بل فرقہ واریت پھیلانے کا باعث کیوں؟ متنازعہ توہین صحابہ بل کس نے بنایا، کس نے پیش کیا، کون استعمال ہوا؟ متنازعہ صحابہ بل ...
علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب میں ایس یو سی رہنما کا کہنا تھا کہ ذاکرین عظام، ماتمی حضرات، علمائے کرام ایک بات یاد رکھیں کہ اگر کسی وقت ضرورت پڑی تو ہم سب سے پہلے گولی کھانے کیلئے تیار ہیں، متنازعہ توہین صحابہ بل کو پوری قوم نے رد کردیا ہے۔
اجتماع سے خطاب کے دوران حسن عارف نے کہا کہ آج بھی ہم دوبارہ یہ عہد کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں کہ وطن عزیز کی سلامتی کی جانب جو ہاتھ بھی بڑھے گا ان کو جواب دینے کیلئے فرزندان حیدر کرارؑ اس ملک میں موجود ہیں، ملت تشیع کیلئے مسائل سے نمٹنے کا راستہ اتحاد و ...
اپنے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ بات شروع تم نے کی ہے ختم ہم کریں گے، تم نے چور دروازے سے داخل ہوکر اس کہانی کا آغاز کیا ہے، علیؑ کے شیعہ میدان میں آکر بتائیں گے کہ یہ صحابہ کا بل نہیں بلکہ پاکستان توڑنے کا بل ہے، ہمیں حکومتیں گرانی پڑیں تو ...
علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کے دوران سربراہ ایس یو سی نے کہا کہ عوام آمادہ رہیں، ہم محاذ آرائی نہیں چاہتے، شیعہ سنی مسئلہ پیدا نہیں کرنا چاہتے، ہم ابھی علمائے کرام اور ذاکرین عظام کے اجتماع کے ذریعے اپنا پیغام پہنچانا چاہتے ہیں، ورنہ یکم ربیع الاول ...
اسلام آباد میں منعقدہ علما و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ کچھ شرپسند طاقتیں یہ تاثر دے رہی ہیں کہ انہیں اس بل کی منظوری میں عسکری اداروں کی رضامندی حاصل ہے، عسکری اداروں کو تکفیری گروہ سے دور رہنا ہوگا، باشعور ...
علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بزرگ علماء قوم کو ٹائم دیں اور جگہ بتائیں، جب تک ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جاتا ہم گھروں کو واپس لوٹ کر نہیں جائیں گے، اس بل کو پیش کرنے والا سب سے بڑا چور ہے۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں بلوچستان کے عوام کے مسائل میں کوئی کمی نہیں آئی۔ صوبائی وزراء خود اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں۔ انہوں نے کوئٹہ سٹی میں گزشتہ پانچ ...
کراچی میں قومی مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے کہا کہ ہم ایسے کسی متنازعہ قانون کو نہیں مانتے کہ جس سے بھائی بھائی سے دست و گریبان ہو اور ملک میں فرقہ وارانہ نفرتیں پروان چڑھیں، اس وطن و دین دشمن قانون کے خلاف ملک گیر رابط مہم ...
اسلام ٹائمز: توہین صحابہ بل میں ترامیم پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کوئٹہ کے علماء نے کہا کہ ترامیم کے بعد اس بل کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے، اسکے علاوہ اسلامی تاریخ میں تحقیق کے راستے بھی بند ہونگے، جو دین اسلام کیلئے ایک المیہ ہے۔
اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی قربانی ایسی قربانی تھی جس نے باطل کا چہرہ سب کے لئے واضح کردیا، امام حسینؑ کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ہمیں چاہیئے کہ آپ کی سیرت کا بغور مطالعہ کریں اور ...
اسلام ٹائمز: سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی شہادت اور شہدائے کربلاء کی یاد میں کوئٹہ میں یوم عاشور کا جلوس برآمد ہوا۔ عزاداروں نے بڑی تعداد میں جلوس عزاء میں شرکت کی۔ مرکزی جلوس سے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر حاجی جواد رفیعی، عالم دین علامہ محمد ...
اسلام ٹائمز: عظیم الشان یوم حسینؑ کے دوران سوئیڈن میں ہونے والی توہین قرآن کریم کے خلاف شرکاء نے ہاتھوں میں قرآن کریم بلند کرکے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔
علامہ موسیٰ حسینی نے اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کربلاء کے پیغام پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ کربلاء ہر دور کے انسانوں کو امن کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ماضی میں اہلسنت سے تعلق رکھنے والے حضرات کی مجالس ...
مجلس عزاء کے دوران امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کی سربراہی میں عزاداروں نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے قرآن اٹھائے اور احتجاج کیا۔
اپنے خطاب میں سربراہ امامیہ فورم علی اکبر پنجوانی اور اویس زیدی نے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے قرآن سوزی میں ملوث افراد کو اسلامی ممالک کے حوالے کرنے کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، قرآن پاک اور دیگر اسلامی مقدسات کی توہین ...
کربلا کے اُسی ننھے سپاہی کی یاد میں منایا جانے والا عالمی یوم علی اصغر (ع) درحقیقت عالمی سطح پر دہشتگردی، انتہا پسندی اور باطل کے خلاف ماؤں اور انکے ننھے بچوں کے احتجاج کا ایک عالمی دن ہے۔
سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ایس یو سی رہنما نے کہا کہ عزاداری ایک گراؤنڈ میں نہیں کی جاسکتی ہے، حضرت امام حسین علیہ سلام کی یاد میں جلوس نکالے جاتے ہیں، افسوس کا مقام ہے کہ مجالس اور عزاداری کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
اسلام ٹائمز: سیمینار سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اصحاب رسولؐ و اہل بیت اطہارؑ سے عقیدت و محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اہل بیت اطہارؑ و اصحاب رسولؐ اور دیگر مقدس شخصیات کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا کسی مسلک سے تعلق نہیں وہ ملک دشمن اور استعماری ...