اسلام ٹائمز: کانفرنس سے مرکزی خطاب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کیا، جبکہ اس موقع پر علامہ سید حسن ظفر نقوی، جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ سید رضی جعفر نقوی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے صدر علامہ نثار احمد قلندری، مولانا سید باقر عباس زیدی،...
ملاقات کے دوران شبر رضا نے کہا کہ محرم الحرام کی آمد قریب ہے، عزاداری امام حسین علیہ السلام امت مسلمہ کے درمیان وحدت کی علامت ہے، ایک ہزار سال سے شیعہ و سنی عوام مل کر امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے ایام مناتے ہیں۔
احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علماء و ذاکرین نے کہا کہ تکفیری دہشت گرد گروہ سرحدی باڑ کو اکھاڑ کر پاکستان کی سرزمین پر داخل ہوچکے ہیں مگر افسوس حکومت وقت اور ریاستی ادارے اب تک ان کے خلاف نہ کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کرسکے بلکہ مجرمانہ خاموش تماشائی ...
اسلام ٹائمز: شرکائے جلوس سے خطاب میں علماء کرام نے کہا کہ یوم غدیر روز تکمیل دین ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے مولائے کائناتؑ کی ولایت کا اعلان وہ حکم خداوندی تھا جسے غدیر خم میں کم وبیش ڈیرھ لاکھ افراد نے سنا، ذکر علیؑ حق و ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ صادق جعفری نے کہا کہ پاراچنار میں پاکستان کی دفاعی فرنٹ لائن پر طالبان کا حملہ باعث تشویش ہے، پاراچنار کے شیعہ پاکستان کی دفاعی فرنٹ لائن ہیں، محرم الحرام سے قبل شیعہ قوم پر حملے پاکستان کو کمزور کرنے ...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران علامہ رضی جعفر نقوی نے میئر کراچی کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارک باد پیش کی، ملاقات کے دوران شہر کراچی کی بدحالی اور محرم الحرام کی آمد پر تفصیلی تبادلہ کیا گیا اور میئر کراچی سے بلدیاتی مسائل کے حل کا مطالبہ کیا گیا جس پر ...
ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی اور دیگر نے کہا کہ پاکستان کے کروڑوں شہری سمجھتے ہیں کہ حکومت پاکستان کا صرف مذمتی بیان ناکافی ہے۔ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد میں متعین سویڈن سفیر کو فی الفور ملک بدر کیا جائے۔
اسلام ٹائمز: مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ سوئیڈن کی حکومت واقعہ میں ملوث گستاخ کو سخت سزا دے، قرآن کی بے حرمتی پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور حکومت کا کردار مجرمانہ ہے، سوئیڈن میں توہین کا یہ پہلا واقعہ نہیں، حکومت پاکستان سوئیڈن کے سفیر کو فوری ...
علامہ سید صادق رضا تقوی، علامہ عقیل عباس صادقی و غلام حسین گوکل نے خطاب کیا۔ تعزیتی اجتماع میں شاعر اہلبیتؑ جعفر عسکری جعفر نے اپنے مخصوص انداز میں عارف کامل حضرت مولانا سید آغا جعفر نقویؒ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
ملاقات کے موقع پر موقع پر دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا نیز ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سمیت کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔
اسلام ٹائمز: شرکاء سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ عزاداری کے مسائل کا حل حکومت و ریاست کا کام ہے لہٰذا ہم ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام میں یہی چاہتے کہ عزاداران سید الشہداء کو عزاداری کی راہ میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے، عزاداری سے متعلق ...
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں حضرت امام خمینیؒ کو اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت کیوں شامل حال رہی؟ حضرت امام خمینیؒ کی الٰہی شخصیت کے اہم ترین پہلو؟ امام خمینیؒ کی جدوجہد الٰہی یا مادّی؟ امام خمینیؒ کی انقلابی تحریک نسلی، لسانی، مسلکی یا پھر اسلامی؟ حضرت ...
اسلام ٹائمز: سیمینار سے خطاب میں علماء مشائخ کا کہنا تھا کہ موجودہ سنگین حالات میں امام خمینیؒ جیسی صالح، عادل، مدبر، مفکر، بوریا نشین درویش صفت قیادت کی ضرورت ہے، امام خمینیؒ اور ان کی پیش رو قیادت نے جمہوری اسلامی ایران کو مختلف سخت ترین امریکی پابندیوں ...
اسلام ٹائمز: جلسے سے خطاب میں علامہ جواد نقوی نے کہا کہ امام خمینی مرد آفاقی اور علامہ اقبال کی آرزو تھے، جنہوں نے جب مسلم اقوام كی مشكلات كا جائزہ لیا تو اس نتیجہ پر پہنچے كہ تمام مشكلات كا منبع ظلم پذیری، ذلت پذیری و غلامی پذیری ہے جس وجہ سے شہنشاہیت ...
اسلام ٹائمز: تعزیتی تقریب سے امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی، امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی اور منہاج القرآن کے مفتی محمد حامد سعیدی نے خطاب کیا، جبکہ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر حاجی محمد جواد رفیعی، مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی کے صدر ارباب ...
اسلام ٹائمز: مجلس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ شہید خرم ذکی ملت جعفریہ کا وہ نڈر اور بہادر سپاہی تھا کہ جس نے اپنی پوری زندگی اہلبیت (ع) کے پیغام کو دشمن کی صفوں میں پہنچانے میں صرف کردی، ایسے حالات میں کہ جب لوگ خوف کا شکار تھے خرم ذکی دشمن کے ...
اسلام ٹائمز: پروگرام کی دوسری نشست میں مولانا منظر الحق تھانوی، ہندو اسکالر منوج چوہان اور علامہ اصغر حسین شہیدی نے خطاب کیا اور شرکاء کو حضور اکرم (ص) کی زندگی سے ملنے والے درس اور اسباق پر روشنی ڈالی اور اتحاد کے ساتھ زندگی گزارنے اور اِس پیغام کو ...
مجلس برسی امام خمینیؒ سے مولانا اصغر حسین شہیدی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عاشقان امام خمینیؒ نے شرکت کی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عاشقان امام خمینیؒ نے شرکت کی۔ مجلس عزا کے آخر میں معروف نوحہ خواں علی دیپ رضوی نے نوحہ خوانی کی۔