اسلام ٹائمز: شرکائے جلوس سے علامہ سجاد شبیر رضوی، علامہ مبشر حسن، ناصر حسینی اور دیگر نے خطاب کیا جبکہ اریب ہادی، نایاب حسین زیدی، وسیم عباس، رضی زیدی، اکبر علی، کوثر، علی، محمد حسین اور دیگر نے نعت مقبول پیش کیں۔
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ اسلام و ملک دشمن قوتیں پاکستان میں قومیت، لسانیت، فرقہ واریت کے ذریعے اندرونی و بیرونی منظم، گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں، وارثین انبیاء علمائے حق محراب و منبر کے ذریعے فرقہ وارانہ استعماری سازشوں کیخلاف وحدت ...
پیغمبر اعظم کانفرنس سے خطاب میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ چھڑی اور بندوق کی طاقت سے نہیں، جمہور کی طاقت سے ملک سنورے گا، بروقت اور شفاف انتخابات آج وقت کی اشد ضرورت ہیں، آج نظام مصطفیٰ کے غلبے کی بات کرنیوالی دینی قیادت کو ملکر سب ...
اسلام ٹائمز: مجلسِ وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے زیراہتمام مختلف شہروں میں میلاد النبیؐ کے جلوسوں کے راستوں میں استقبالیہ کیمپس لگائے گئے اور سبیلوں کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر جلوسوں کے شرکاء کا استقبال کیا گیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے ...
اسلام ٹائمز: کانفرنس کی مناسبت سے مختلف علمائے کرام اور دانشوروں نے اپنے خیالات کا اظہار خیال کیا۔ جن میں صدر مجلس علماء مکتب اہلیبتؑ پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ سید سبطین حسینی سربراہ زیبنہ اکیڈمی اسلام آباد، سربراہ جماعت اہل حرم مفتی ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے صورتحال واضح کرتے ہوئے متعدد قبائل کی جانب سے ہونے والے دھرنوں کی تفصیلات اور پولیس و سرداروں کے کردار کے حوالے سے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ کشمور میں اغواء برائے تاوان کا سلسلہ شروع ہے۔ ڈاکوؤں کیجانب ...
پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کیلئے حالیہ مصنوعی بحران پیدا کرنے کے پس پردہ عوامل؟ مصنوعی فرقہ وارانہ بحران پیدا کرنے کے پیچھے کون سے قوتیں ہیں؟ پاکستان سمیت مسلم ممالک میں فرقہ واریت کی سازش میں عالمی اسٹیبلشمنٹ کا کردار؟ فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ...
اسلام ٹائمز: سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ پاکستان کے محب وطن، قانون پسند شیعہ سنی علماء و عوام، فرقہ واریت، دہشت گردی، مذہبی منافرت، یزیدیت، تکفیریت، شدت پسندی کے خلاف اور اہل بیت اطہارؑ و اصحاب رسولؐ کی ناموس و عظمت کے تحفظ و تقدس کیلئے متحد ...
یوم حسینؑ کے انتظامات کیلئے یونیورسٹی کے اندر رات بھر رکنے والے برادران نے ہر صورت میں یوم حسینؑ کے انعقاد کو یقینی بنایا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے اندر ہی موجود آئی ایس و کے کارکنان نے بارگاہ امام حسینؑ میں سلام و نوحہ پیش کیا۔
اسلام ٹائمز: شہر کے مختلف علاقوں سے خواتین، مرد بچوں و بزرگ عزاداروں نے قافلوں کی شکل میں صبح سے پیدل سفر کیا۔ ہزاروں کی تعداد میں عزاداران امام حسینؑ دس سے بیس پندرہ کلومیٹر پیدل سفر کرکے نشترپارک سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں شامل ہوئے۔
اسلام ٹائمز: مرکزی جلوس میں شریک ہزاروں عزاداران سید الشہداء نے مولانا محمد امین شہیدی کی اقتداء میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین کے دوران آئی ایس او کے مرکزی صدر حسن عارف نے نمازیوں سے خطاب کیا۔
اسلام ٹائمز: سید شبر رضا نے میئر کراچی کو کمانڈ اینڈ کنٹرول کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہاں 100 سے زائد ایچ ڈی کیمرے نشتر پارک سے سولجر بازار، گرومندر، ایم اے جناح روڈ اور امام بارگاہ علی رضا تک کا علاقہ کور کررہے ہیں، چہلم کے موقع پر نشتر ...
ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ایسے حالات نہ پیدا کریں کہ جسکا فائدہ ہندوستان کو ہو، عوامی حکومت کو گرا کر کیا پیغام دینا چاہتے ہو کہ عوام کی رائے کی کوئی بھی وقعت نہیں ہے، ہم دعوت دیتے ہیں تمام پارٹیوں اور مقتدر حلقوں کو ...
اسلام ٹائمز: اجلاس سے خطاب میں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اربعین امام حسین (ع) مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ برپا کیا جائے گا، امسال کا اربعین حسینی ایسے عالم میں ہو رہا ہے کہ علاقائی اور عالمی حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں، اربعین حسینی کا ...
اسلام ٹائمز: توہین صحابہ بل کے بعد ملکی حساس ترین صورتحال کے تناظر میں اربعین حسینیؑ کی اہمیت و اہداف؟ کراچی سمیت پاکستان بھر میں اس سال کے اربعین حسینیؑ کو تاریخ ساز کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟ اربعین حسینیؑ کو تاریخ ساز بنانے کیلئے لائحہ عمل مرتب کر لیا ...
اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نامور عالم دین علامہ شفاء نجفی کا کہنا تھا کہ قرآن احکامات کا انکار انسان کو کفر تک پہنچا دیتا ہے، قرآنی احکامات کا احترام واجب ہے، تمام ادیان پر قرآن مجید کا احترام واجب ہے، کسی بھی کتاب کی توہین حرام ہے۔
اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سچ ٹی وی کے سربراہ علامہ افتخار حسین نقوی نے کہا کہ ریاستی اداروں کو جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داروں کو سزا دینی چاہیئے اور اس چیز کو یقینی بنانا چاہیئے کہ آئندہ اس طرح کے واقعات رونما نہیں ہوں گے
اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ دشمن کا مقصد مقدس کتاب اور مشاہیر کی توہین کرنا ہے، دہرا معیار دیکھیں کہ اگر پاکستان میں ایک مقدس کتاب کی توہین ہوئی تو ریاست حرکت میں آئی، ملوث افراد کے خلاف مقدمات بنے، گرفتاریاں ...
اسلام ٹائمز: توہین صحابہ بل پر اہل تشیع مسلمان کا اعتراض کیوں؟ کیا شیعہ مسلمان توہین کے قائل ہیں؟ کیا توہین صحابہ بل تکفیری عناصر نے تیار کیا؟ کیا شیعہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اہلسنت بھی متنازعہ بل کے مخالف ہیں؟ کیا شیعہ مخصوص صحابہ کرام کو رضی اللہ کہنے ...
پیغام شہادت سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ وقت گزرنے کیساتھ ساتھ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہر مذہب، ہر طبقہ فکر، ہر قوم، ہر رنگ و نسل کے لوگ امام حسینؑ کو پکار رہے ہیں اور بلاشبہ بے اختیار کہہ اٹھتے ہیں کہ حسینؑ رب کا حسینؑ سب کا، پاکستان میں شیعہ،...