اسلام ٹائمز: ریلی سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ مزاحمت سے پہچنے والی ہر کاری ضرب شیطان بزرگ امریکہ کے وجود پر لگ رہی ہے جس کا وجود خطے کے تمام مسائل کی جڑ ہے، جو نکتہ انتہائی و نہائی اور امام راحل کا متعین کردہ ہے، وہ اسرائیل کی نابودی اور خطے سے ڈی امریکانائزیشن ...
ریلی سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، حماس کے رہنما و ترجمان خالد قدومی، امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار کھوڑو، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ باقر زیدی نے خطاب ...
اسلام ٹائمز: مرکزی مسجد امام بارگاہ حیدر کرار اورنگی ٹاؤن کے باہر منعقدہ چراغاں میں ایم ڈبلیو ایم کراچی کے صدر مولانا محمد صادق جعفری، مولانا سید حمید حسین الحسینی اور رضی حیدر رضوی نے خطاب کیا جبکہ نذرانہ عقیدت دانیال حسن موسوی، ثقلین اعظمی اور اشتیاق ...
اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی کے ساحل کی خاک پر قائد مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کا عکس بناکر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس کاوش پر ساحل پر موجود عوام نے نوجوانوں کی کاوش کو سراہا اور سید حسن نصراللہ کی یاد ...
مقبوضہ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے میرواعظ مولانا عبدالطیف بخاری کا "اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اسلامی مقدسات کی بار بار توہین کی جارہی ہے جو سراسر قابل مذمت ہے۔ یتی نرسنگھانند کیجانب سے جو بیانات اور ریمارکس سامنے آئے ہیں وہ ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں ہرمیت سنگھ کا کہنا تھا کہ عمران خان اور عوام کے رشتہ گہرا ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ جبر کی تمام صورتیں برداشت کرکے بھی پیچھے نہیں ہٹے ہیں، وہ عمران خان کے ساتھ کھڑاے ہیں۔ حکومت کو ہوش کے ناخن لینا ہوں گے۔
اسلام ٹائمز: سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شہید مقاومت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے عمائدین، علماء کرام، سیاسی ...
اسلام ٹائمز: صیہونی دہشتگرد ناجائز ریاست اسرائیل و امریکہ کیجانب سے عالم اسلام کے مجاہد، قائد مزاحمت سردار مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علماء کونسل اور مجلس وحدت مسلمین و امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کیجانب سے دو مختلف ...
اسلام ٹائمز: اسلام آباد کے ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہر پابندیوں کی زد میں ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس سروس بھی معطل ہے، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ڈی چوک پر احتجاج کی کال پر وفاقی دارالحکومت ...
تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ ذاکر نائیک کے ہاتھوں کئی غیر مسلم مسلمان ہوئے۔ جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ شاہ اویس نورانی نے کہا کہ ذاکر نائیک کو پاکستان آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، ان سے سیکھنے اور سمجھنے کو ملے گا۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے ...
اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب میں علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ حماس و حزب اللہ مجاہدین عالم اسلام کا فخر ہیں، فلسطین کی آزادی کیلئے کیا جانے والے آپریشن طوفان الاقصیٰ کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور اس راہ میں بہت مقاومت کے عظیم رہنماوں نے اپنی جانوں ...
اسلام ٹائمز: میرواعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام کی فلسطینیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم مظلوم فلسطینی عوام کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور انکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اسلام ٹائمز: مجلس ترحیم میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، آیت اللہ غلام عباس رئیسی، علامہ ناظر عباس تقوی، مولانا اصغر درس، علامہ صادق تقوی سمیت سنی و شیعہ ممتاز علماء اور سماجی و علمی ...
اسلام ٹائمز: اپنی گفتگو میں قوفصل جنرل حسن نوریان نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہدائے القدس کی قربانیاں مجاہدین فلسطین کے حوصلوں وجذبوں کو پست نہیں کر سکتیں، حسن نصر اللہ شہید کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وہ با تفریق رنگ و مسلک شیعہ ...
جلسے کے شرکاء سے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر حسین الحسین، شیخ زاہد حسین زاہدی ودیگر نے خطاب کیا اور سردار مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ عالمی اسلامی مقامومتی تحریکوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
اسلام ٹائمز: ریلی میں شریک خواتین قتل شریف پہنچی، خواتین نے اسلامی مقاومتی تحریکوں کے حق میں جبکہ ظالم و غاصب صہیونی ریاست کیخلاف زور دار نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر خواتین نے احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت اور مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اسرائیلی مصنوعات ...
اسلام ٹائمز: چراغاں میں خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہید حسن نصر اللہ اور شہید اسماعیل ھانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہریوں نے سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ھانیہ کی تصاویر پر گلدستے رکھے اور شمعیں بھی روشن کیں۔
اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سربراہ اہم ڈبلیو ایم نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور عدالتی طریقوں سے سیٹیں چھینی جا رہی ہیں، ہارا ہوا لشکر آئینی ترامیم کرنا چاہتا ہے، موجودہ حکمران اور حزب اقتدار عوام کے منتخب کردہ نہیں بلکہ بوگس ہیں، پاکستان ...
اسلام ٹائمز: مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام خوشاب کے ایک نجی ہوٹل میں ’’عشق پیغمبر اعظم کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کی اہم مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔