0
Wednesday 11 Dec 2024 11:38

سیو غزہ کے زیراہتمام پاک چائنا سنٹر میں منعقدہ کانفرنس پر رپورٹ اور شرکاء کے تاثرات

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ڈے کے موقع پر پاک چائنا فرینڈ شپ سنٹر میں سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے فلسطین کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر پینل ڈسکشن ہوئی، جس میں حماس کے رہنماء خالد قدومی، سابق سفارتکار عبدالباسط، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری، سید ناصر عباس شیرازی، سیو غزہ کے فاؤنڈر حمیرا طیبہ اور شفاء یوسفزئی نے شرکت کی۔ اسلام آباد راولپنڈی کے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد بھی کانفرنس میں شریک ہوئی۔ اس موقع پر مختلف اسٹالز بھی لگائے گئے، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ایک جامع رپورٹ بنائی ہے، جس میں سابق سفارتکار عبدالباسط سے بات چیت بھی کی ہے، جس میں سقوط شام سے متعلق سوالات پوچھے گئے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1177691
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش