0
Wednesday 18 Sep 2024 07:58

پاراچنار خودکش دھماکوں کا پورا پس منظر

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ایس این حسینی

ناظرین کرام! پاراچنار میں کہاں اور کب کونسا دھماکہ کس نے کرایا۔ سہولتکار کون رہا۔ گذشتہ بحث میں ہم نے چند دھماکوں کا تذکرہ کیا تھا۔ آج اس کا بقیہ حصہ پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک ایک دھماکے کی تفصیل سے پہلے یہ عرض کرتے چلیں کہ ایک درجن سے زائد یہ تمام تر دھماکے پاراچنار شہر میں ہوئے ہیںِ جبکہ آج تک صدہ، اسی طرح سنٹرل یا لوئر کرم میں کوئی دھماکہ نہیں ہوا ہے۔ ان دھماکوں میں ہزاروں شیعہ جاں بحق ہوچکے ہیں۔ یہاں صرف ایک دھماکہ سنٹرل کرم میں جے یو آئی کے انتخابی سیاسی جلسے میں ہوا ہے، جس کی تفصیل بھی آنے والی ہے۔ پوری تفصیل کیلئے ہمارے ساتھ رہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1160710
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش