0
Friday 22 Nov 2024 18:55

اداروں نے ہمیں منصوبے کے تحت مروایا، انجینئر حمید حسین کا احتجاج سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں منعقدہ احتجاج سے خطاب میں ممبر قومی اسمبلی پاراچنار انجینئر حمید حسین نے کہا کہ ہم نے قومی اسمبلی میں بارہا بات کی، وزیر اعظم، وزیر اعلی اور تمام ذمہ داران اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کر کے متوجہ کیا گیا، ہر فورم پر بات کرنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور معصوم شہریوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر انہیں بے دردی سے قتل کیا گیا، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں ہماری کرم ملیشیاء واپس کی جائے، سیکورٹی فورسز بارڈرز پر چلی جائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1174161
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش