0
Friday 22 Nov 2024 17:18

فلسطین کیلئے مسلم حکمرانوں کا ہنگامی اجلاس، ممتاز حسین سہتو، مرکزی رہنما جماعت اسلامی کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںصوبہ سندھ کے ضلع خیرپور سے تعلق رکھنے والے ممتاز حسین سہتو ایڈوکیٹ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہیں، وہ جماعت اسلامی ضلع خیرپور میرس کے امیر، سندھ کے جنرل سیکریٹری و نائب امیر کی ذمہ دارایاں ادا کر چکے ہیں، دور طالبعلمی میں اسلامی جمعیت طلبہ میں بھی مقامی یونٹ سے لیکر ڈویژن سطح پر ذمہ داریاں ادا کرتے رہے ہیں۔ انہیں سابق امیر جماعت مرحوم قاضی حسین احمد کے دور میں مرکزی شوریٰ کے سب سے کم ترین عمر کے رکن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ”اسلام ٹائمز“ نے ممتاز حسین سہتو کے ساتھ فلسطین کیلئے مسلم حکمرانوں کے ہنگامی اجلاس، تحریک آزادی فلسطین کیلئے ایران کے کلیدی کردار سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے مسجد قباء کراچی میں قائم جماعت اسلامی سندھ کے آفس میں ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1173966
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش