0
Monday 17 Jun 2024 20:03

کراچی میں دعائے عرفہ و مجلس شہادت کے بعد برات از مشرکین

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت انچولی امام بارگاہ میں منعقدہ دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیل (ع) کے عظیم الشان اجتماع کے موقع پر رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے فرمان پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ برات از مشرکین کے عنوان سے منعقدہ احتجاج میں شرکاء کی بڑی تعداد شریک تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احتجاج میں شرکاء مشرکین وقت شیطان بزرگ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف صدائے احتجاج بلند کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1142215
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش