0
Sunday 16 Jun 2024 03:34

سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے زیر اہتمام جسد واحد مہم کے تحت آل پارٹیز کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سینیٹر مشتاق احمد، مفتی گلزار احمد نعیمی، شہیر سیالوی سمیت دیگر نے شرکت کی، اے پی سی سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ غزہ تمام امت کیلئے اللہ کی طرف سے امتحان ہے، یہ سوچنا چاہیے کہ کیا ہم اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، امریکا غزہ کے مظلوموں کے خون میں براہ راست ملوث ہے، اسرائیل عالمی سطح پر بےنقاب ہوچکا ہے، تمام انسانی ضابطے پامال کرچکا ہے۔ مزید خطاب وڈیو میں سئیے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141968
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش