اسلام ٹائمز۔ کل رات کو اسرائیلی ائیر فورس کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہونیوالے حملوں کے دفاع میں مسلح افواج کے دو فوجیوں کی شہادت کا اعلان کیا گیا ہے۔
مسلح افواج کا اعلامیہ حسب ذیل ہے:
بسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِیمِ
مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِیلاً
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران کی سلامتی کے دفاع اور قومی مفادات کو نقصان پہنچاتے مجرم صیہونی حکومت کے میزائلوں کا مقابلہ کیا اور کل رات اپنے دو سپاہیوں کی قربانی دی۔
اضافی معلومات جلد ہی جاری کی جائیں گی۔
شہداء کے نام درج ذیل ہیں۔
جہان دیدہ
شاهرخیفر
دوںوں میزائل آپریشنز اور میزائل اڈوں پر معمور تھے
پیغام کا اختتام/