0
Friday 4 Oct 2024 02:35

صیہونی آبادکاروں کی مسجدالاقصی پر یلغار

صیہونی آبادکاروں کی مسجدالاقصی پر یلغار
اسلام ٹائمز۔ لبنان اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں نے ایک اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے مسجدالاقصی پر یلغار کر دی۔ صیہونی انتہاپسندوں کے ایک گروہ نے جمعرات کی صبح غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر یلغار کی اور اپنی مذہبی رسومات انجام دیں۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی انتہاپسند اپنے نئے عبری سال کے آغاز کی مناسبت سے مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہوگئے۔ گذشتہ روز بھی صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر گشت کی تھی اور اس کی اہانت کی تھی۔
خبر کا کوڈ : 1164211
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش