QR CodeQR Code

صیہونی آبادکاروں کی مسجدالاقصی پر یلغار

4 Oct 2024 02:35

صیہونی انتہاپسندوں کے ایک گروہ نے جمعرات کی صبح غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر یلغار کی اور اپنی مذہبی رسومات انجام دیں۔


اسلام ٹائمز۔ لبنان اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں نے ایک اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے مسجدالاقصی پر یلغار کر دی۔ صیہونی انتہاپسندوں کے ایک گروہ نے جمعرات کی صبح غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر یلغار کی اور اپنی مذہبی رسومات انجام دیں۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی انتہاپسند اپنے نئے عبری سال کے آغاز کی مناسبت سے مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہوگئے۔ گذشتہ روز بھی صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر گشت کی تھی اور اس کی اہانت کی تھی۔


خبر کا کوڈ: 1164211

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1164211/صیہونی-آبادکاروں-کی-مسجدالاقصی-پر-یلغار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com