0
Friday 29 Apr 2022 00:27

اسلام آباد، عظمت قرآن و درود کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ ماہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی مناسبت سے اسلام آباد کے ہوٹل میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیرانتظام عظمت قرآن و درود کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔ عظمت قرآن و درود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا کہ اصول دین میں تبدیلی کی گنجائش نہیں ہے۔ کانفرنس سے علامہ افتخار حسین نقوی، مفتی گلزار نعیمی، مفتی حسیب نذیری، علامہ انیس الحسنین، موالانا محمود احمد تبسم، پیر سعید نقشبندی، سید اظہار بخاری، قاری علی اکبر نعیمی، علامہ سجاد ہمدانی، زاہد علی آخونزادہ، علامہ سید جعفر نقوی، علامہ قاسم جعفری ل، سید جہانگیر شاہ سعیدی، قاری علی جعفر، قاری محمد اشفاق چشتی اور قاری انعام الحق نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 991651
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش