0
Sunday 10 Nov 2024 23:53

تحریک انصاف کا ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے الیکشن کمشنر سندھ کو خط لکھا دیا۔ خط کے متن کے مطابق 14 نومبر کے ضمنی بلدیاتی انتخابات رینجرز کی زیر نگرانی کروائے جائیں۔ خط کے متن کے مطابق پولیس کی نگرانی میں شفافیت ممکن نہیں، ماضی کے نتائج سامنے ہیں، سندھ حکومت ہر بار انتخابی نتائج پر اثر انداز ہوتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1171831
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش