اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈگری دی تھی وہ میرے لیے اعزاز تھا، میرے لیے وہ بہت اہم لمحات ہیں، میری ان سے طویل بات چیت یاد رہے گی، ملاقات کے دوران پاکستان اور اس کے عوام کے بارے میں پوچھتے رہے،...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی ناگہانی موت پر دلی طور پر صدمہ ہوا، صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر ...
سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان اور ملک کے سب لوگ ایرانی عوام کے ساتھ ہیں، خطے میں ایرانی صدر کا امن و امان کے حوالے سے کردار کو سنہری حرفوں میں لکھا جائیگا۔
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی پاکستانی عوام کیلئے محبت سب پر عیاں ہیں، انہوں نے فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کو للکارا اور دیگر عالمی مسائل پر بات کرتے رہے، ہم سب ...
سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سید ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو کہا تھا کہ ہم نے شام میں حملے کے بعد اسرائیل پر حملہ کرکے مزہ چکھا دیا اور بتایا کہ ایک بات یاد رکھنا اگر دوبارہ کوئی ایسی حرکت کی تو تمہارے ملک کو دنیا سے ...
اسلام ٹائمز: تقریب کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اچھے بزنس پروپوزل کے رقم فراہم کرنے اعلان کیا تھا، آج وہ دن آگیا ہے، یہ رقم ناقابل واپسی ہوگی، یہ آئیڈیا دینے والے ظفر عباس کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، تاجر برادری سے مل کر کاروبار ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینئر اور بزرگ وکیل قاضی انور کا کہنا تھا کہ 54 سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جو آج دیکھ رہا ہوں، میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کا دور دیکھا، شاہی قلعہ میں بند کیا گیا، مشرف دور میں نظر بند ہوا مگر اس دور میں ...
ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ کیوں کیا؟ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ناکام یا کامیاب؟ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوست و دشمن ممالک پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورے کے پاک ایران اقتصادی و معاشی تعلقات پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورہ ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ غاصب ریاست تمام حربوں میں ناکام ہوچکی ہے، ایران سے ناکوں چنے چبنوانے پڑے ہیں، حماس آج بھی قائم و دائم ہے، اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے تمام دعوے ہوا ہوچکے ہیں۔
اسلام ٹائمز: ڈیزائن فار فلسطین ورکشاپ کو فلسطینی عوام کے حق واپسی سے منسوب کرتے ہوئے “واپسی قریب ہے” کا عنوان دیا گیا ہے، یکجہتی فلسطین ورکشاپ میں اسلام آباد اور پشاور سمیت مانسہرہ اور دیگر شہروں کے مختلف تعلیمی اداروں میں آرٹس اور فن کی فیکلٹی سے تعلق ...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایرانی صدر نے مجھے تہران کے دورے کی دعوت دی جسے میں نے قبول کیا، میرا آئندہ دورہ تہران کا ہوگا، ابراہیم رئیسی نے کراچی کی کاروباری شخصیات کو بھی دورۂ ایران کی دعوت دی ہے، صدر رئیسی نے اپنے دورے کے دوران ...
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا، نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے عہد کیا کہ پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد ...
گورنر ہاؤس سے ایرانی صدر مزار قائد پہنچے، جہاں پر انہیں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، انہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلم بند کیے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ اب مزاحمت کی جائے، یہ ایک جماعت کو دیوار سے لگانے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، ہماری جماعت کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا چاہیئے، عمران خان کی جنگ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ہے، وہ یہ جنگ اپنی ...
اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب میں فریال تالپور نے کہا کہ خواتین کے لیے مخصوص پنک بس چیئرمین بلاول کا ویژن ہے، خواہش ہے کہ پنک بس سروس خواتین کے لیے بالکل مفت ہو، پنک بس سروس وقت کی ضرورت تھی، تھر کی عورتیں بسیں اور ٹرک چلاتی ہیں، خواتین کے کام سے سماج اور ...
اسلام ٹائمز: عالمی مشاعرے میں گورنر کامران ٹیسوری نے اہلیان کراچی کے لیے شعر بھی پڑھا، عوام کی جانب سے پذیرائی، شعر کی داد بھرپور تالیوں کے ذریعے دی۔ ساکنان شہر قائد کی جانب گورنر سندھ کو شیلڈ اور گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔
ملاقات کے دوران پاک ایران تعلقات، ایران کے صدر مملکت کے دورہ پاکستان اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ ایران سے محبت کا رشتہ ہے، ایرانی صدر کے دورے سے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد حسین حسینی نے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملے کرکے اس وہم کو تھوڑ دیا کہ اسرائیل ناقابل شکست ہے۔ امریکہ بھی اسرائیل کو ایران کو جواب دینے سے روک رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے سے مقاومت کی تحریکوں کے حوصلے ...
وزیرِ اعلی سندھ نے آئی جی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ کرائم کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ آئی جی پولیس نے بتایا کہ اسٹریٹ کرائم کے روزانہ 247 تا 256 مقدمات درج ہو رہے ہیں۔جس پر مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ پولیس اسٹریٹ کرائم کو ختم کرنے کے لیے سخت ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں نامور صحافی ہرمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کرکے اسرائیل کو پیغام دے دیا ہے کہ اب اسے اپنے عمل کی سزا بھگتنی ہوگی، اسرائیل بدمعاشی کرتا ہے، کسی عالمی قانون کا کوئی لحاظ نہیں کرتا۔