0
Sunday 23 Jun 2024 23:08

سینیٹر مشتاق احمد خان کا سیو غزہ دھرنے کے اختتام پر خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیو غزہ کا دھرنا ختم ہوگیا، دھرنے کے اختتام پر پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اسرائیل ہر میدان میں شکست کھا چکا ہے، کسی بھی میدان میں اس کے بتانے کیلئے کچھ نہیں ہے، حماس ایک نظریہ ہے جو دلوں میں بستی ہے، حماس کو شکست نہیں دی جاسکی، اسرائییل ایک دہشتگرد ملک ہے، او آئی سی رکن ممالک نے فلسطین معاملے پر خیانت کا مظاہرہ کیا ہے، ہمارے حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے ہیں، امید ہے تین روز میں مطالبات پر عمل درآمد شروع ہوجائیگا۔ مزید کیا کہا وڈیو میں سنئیے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1143382
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش