0
Sunday 19 Jan 2025 14:51

معروف معالج ڈاکٹر ادیب رضوی کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

معروف معالج ڈاکٹر ادیب رضوی کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل
اسلام ٹائمز۔ معروف معالج اور سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ڈاکٹر ادیب رضوی کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق معروف معالج کے مختلف ٹیسٹ بشمول سی ٹی اسکین کروائے جارہے ہیں۔ ڈاکٹرز کے معائنے کے بعد قوی امکان ہے کہ انہیں جلد اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1185236
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش