متعلقہ فائیلیںکنول شوذب کا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقے احمد پور شرقیہ سے ہے، شوذب علی کی اہلیہ ہیں، پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم رکن اور خواتین ونگ کی صدر ہیں، دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں، دوہزار چوبیس کے الیکشن میں ریاست کی جانب سے کنول شوزب کو الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، اس وقت تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں درخواست گزار بھی ہیں، سپریم کورٹ کا فل بینچ اس کیس کو سن رہا ہے، سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبول کیس کے موقع پر سینئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا جو پیش خدمت ہے۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial