0
Sunday 23 Jun 2024 23:49

سیو غزہ کی فاونڈر حمیرا طیبہ کا ڈی چوک پر دھرنے کے اختتام پر اہم خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سیو غزہ کی چیف پیٹرن حمیرا طیبہ نے ڈی چوک پر جاری چالیس روزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا، اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں حمیرا طیبہ نے کہا کہ غزہ پر مظالم کا ناتھمنے والا سلسلہ جاری ہے، ہماری تحریک نئے فیز میں داخل ہوگئی ہے، فلسطینیوں پر اپنی ہی زمین تنگ کر دی گئی ہے، ایسے میں ہم سب کا فرض ہے کہ اس ظلم کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، پچیس جون کو گول میز کانفرنس ہوگی جس میں تمام مذہی و سیاسی جماعتوں کو مدعو کریں گے۔ مزید کیا کہا، سنئیے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1143390
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش