0
Sunday 19 Jan 2025 16:16

بلوچستان، ملازمین کی 10 یونینز کی رجسٹریشن منسوخ

بلوچستان، ملازمین کی 10 یونینز کی رجسٹریشن منسوخ
اسلام ٹائمز۔ مختلف محکموں میں سرکاری ملازمین کی دس یونینز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل بلوچستان چیرٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کی جاری سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ مطابق عدالت عالیہ بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ ایمپلائز ایسوسی، ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ایس بی کے، پی پی ایچ آئی، بلوچستان فشریز ایمپلائز ایسوسی ایشن، بلوچستان ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن، بلوچستان ٹیکس بورڈ کوئٹہ، فیلڈ آفیسر ایسوسی ایشن، میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن، لوکل گورنمنٹ آفیسر ایسوسی ایشن، آفیسر ایسوسی ایشن ورکرز بورڈ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1185271
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش