QR CodeQR Code

سیو غزہ کی فاونڈر حمیرا طیبہ کا ڈی چوک پر دھرنے کے اختتام پر اہم خطاب

23 Jun 2024 23:49

دھرنے کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں حمیرا طیبہ نے کہا کہ غزہ پر مظالم کا ناتھمنے والا سلسلہ جاری ہے، ہماری تحریک نئے فیز میں داخل ہوگئی ہے، فلسطینیوں پر اپنی ہی زمین تنگ کر دی گئی ہے، ایسے میں ہم سب کا فرض ہے کہ اس ظلم کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔


اسلام ٹائمز۔ سیو غزہ کی چیف پیٹرن حمیرا طیبہ نے ڈی چوک پر جاری چالیس روزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا، اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں حمیرا طیبہ نے کہا کہ غزہ پر مظالم کا ناتھمنے والا سلسلہ جاری ہے، ہماری تحریک نئے فیز میں داخل ہوگئی ہے، فلسطینیوں پر اپنی ہی زمین تنگ کر دی گئی ہے، ایسے میں ہم سب کا فرض ہے کہ اس ظلم کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، پچیس جون کو گول میز کانفرنس ہوگی جس میں تمام مذہی و سیاسی جماعتوں کو مدعو کریں گے۔ مزید کیا کہا، سنئیے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1143390

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1143390/سیو-غزہ-کی-فاونڈر-حمیرا-طیبہ-کا-ڈی-چوک-پر-دھرنے-کے-اختتام-اہم-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com