0
Monday 8 Apr 2024 16:17

سینیٹر مشتاق احمد خان الشفا اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف پریس کانفرنس

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سیو غزہ کے تحت مختلف احتجاجات کے ذریعہ غزہ میں انسانی المیہ کو اجاگر کرنے اور حکومت کو اپنا کردار ادا کرنے کیلئے زور دیا جارہا ہے۔ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت مجرمانہ خاموشی ختم کرے، ہزاروں ڈاکٹرز غزہ جانا چاہتے ہیں، حکومت نے اس ظلم پر بولی تک نہیں، اسرائیل نواز پالیسی کی مذمت کرتے ہیں، ہمارے ڈاکٹر اور اسٹاف غزہ جانا چاہتے ہیں، حکومت سرپرستی کرے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1127427
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش