0
Thursday 26 Dec 2024 00:46

سوست ڈرائی پورٹ ملک میں سب سے زیادہ ریونیو کمانے والا ڈرائی پورٹ بن گیا

سوست ڈرائی پورٹ ملک میں سب سے زیادہ ریونیو کمانے والا ڈرائی پورٹ بن گیا
اسلام ٹائمز۔ سوست ڈرائی پورٹ ملک میں سب سے زیادہ ریونیو کمانے والا ڈرائی پورٹ بن گیا۔ ڈپٹی کلکٹر کسٹم سوست ڈرائی پورٹ سید امتیاذ حسین شاہ نے اپنے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ سوست ڈرائی پورٹ پاکستان میں کسی بھی ڈرائی پورٹ سے زیادہ ریونیو اکٹھا کر رہا ہے جو کہ ایک اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں کسٹم حکام نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ تاجروں کو فائدہ دینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی وصولی کو نقصان نہ پہنچے۔ چونکہ سرحدی مراکز پر کاروباری سرگرمیوں کا حب ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اس تناظر میں تاجروں کا تعاون قابل تحسین ہے۔
خبر کا کوڈ : 1180490
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش