0
Saturday 21 Dec 2024 19:36

دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے اہلکار دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے اہلکار دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید
اسلام ٹائمز۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ تہران میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دمشق میں 15 دسمبر کو داؤد بیطرف کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ اسماعیل بقائی کا مزید کہنا ہے کہ داؤد بیطرف ایرانی سفارتخانے کے ٹیکنیکل اسٹاف کے ممبر تھے۔
خبر کا کوڈ : 1179645
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش