0
Thursday 5 Dec 2024 00:02

یوسف رضا گیلانی نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کر دیا

یوسف رضا گیلانی نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کر دیا
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کر دیا۔ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی ممبر شپ سے استعفیٰ دیا تھا، سینیٹر شبلی فراز نے بیرسٹر علی ظفر کا نام جوڈیشل کمیشن کے ممبر کیلئے ارسال کیا تھا۔ سینیٹر بیرسٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں اپوزیشن کی نمائندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1176593
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش