روس کے اعلیٰ حکام نے افغانستان کے دورے میں طالبان کے اہم حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ روس افغانستان کے اسٹریٹجک خطے سے کیا مفادات حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ مغربی ممالک اس بارے میں کیوں تشویش کا شکار ہیں۔؟تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کواسلام ٹائمزکے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial