0
Wednesday 25 Sep 2024 13:56

ڈی آئی خان میں ڈیوٹی پر مامور ایس پی کی گاڑی پر دھماکہ

ڈی آئی خان میں ڈیوٹی پر مامور ایس پی کی گاڑی پر دھماکہ
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر ایس پی صدر خالد عثمان کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں ہونے والے دھماکے میں پولیس افسر اور اہکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس پی صدر خالد عثمان خٹک کی گاڑی پر دھماکا کلاچی میں ہوا جب وہ ڈیوٹی پر معمور تھے اور اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جا رہے تھے دھماکے میں ایس پی خالد عثمان اور ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ : 1162312
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش