0
Thursday 19 Sep 2024 11:51

بہاولپور میں یوم حسینؑ

  • بہاولپور، قائداعظم میڈیکل کالج کے طلباء اور امامینز کیجانب سے یوم حسینؑ

    بہاولپور، قائداعظم میڈیکل کالج کے طلباء اور امامینز کیجانب سے یوم حسینؑ

اسلام ٹائمز۔ قائداعظم میڈیکل کالج کے طلباء اور امامینز کی جانب سے بہاولپور کے شاہجہاں ہال میں شاندار، باہدف اور منظم یوم حسین علیہ السلام کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ نے خصوصی خطاب کیا، اس موقع پر انہوں نے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظالم کو یزیدیت سے تعبیر کرتے ہوئے ظلم کے مقابل قیام کو حسینی فکر قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی آزادی و کامیابی کا واحد حل راہ حسین ابن علی علیہ السلام پر چلنے میں ہے، اس مشکل گھڑی میں ثابت ہوا ہے کہ مسلکی، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر جن اکائیوں سے فلسطینیوں کو مدد کی امید تھی وہ پوری نہیں ہوئی جبکہ اس سخت وقت میں غلامان علی ابن ابی طالب علیہ السلام میدان میں آئے اور وحدت اسلامی کی عظیم مثال رقم کی، اپنا سینہ دشمن کے سامنے پیش کر کے سینکڑوں بہترین جوان قربان کر کے انہوں نے جس انداز سے اہل فلسطین کی مدد کی وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ تقریب سے علامہ رضا داودانی سمیت اہلسنت علماء نے بھی خطاب کیا اور فکر امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے دور حاضر کی کربلا میں اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کی طرف متوجہ کیا۔ کانفرنس میں طلباء اور ڈاکٹرز کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 1160799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش