میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اسرائیل ہر میدان میں شکست کھا چکا ہے، کسی بھی میدان میں اس کے پاس بتانے کیلئے کچھ نہیں ہے، حماس ایک نظریہ ہے جو دلوں میں بستی ہے، حماس کو شکست نہیں دی جاسکی۔
ترجمان کے مطابق مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب خود گاڑی چلا کر وزیراعلیٰ سندھ کو لے کر پہلے نرسری پہنچے۔ نرسری پر نالوں کی صفائی پر میئر نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ کیا جبکہ وزیراعلیٰ کو بلوچ کالونی کے قریب نالوں کی صفائی کے کام کا معائنہ بھی کروایا گیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کراچی، لاڑکانہ، حیدرآباد، میرپور خاص میں پیپلز بس سروس چل رہی ہے، نوابشاہ میں پیپلز بس پہنچ جائیں گی، یلو لائن سب سے طویل اور اہم پروجیکٹ ہے، کراچی میں مزید الیکٹرک بسیں آئیں گی، سعدی ٹاؤن سے ٹاور کا 36 ...
اپنے خطاب میں انجینئر حمید حسین نے کہا کہ گزشتہ ہفتے لوئر کرم سے اپر کرم تک ایک تاریخی امن مارچ کیا جس میں شیعہ سنی بھائیوں نے والہانہ شرکت کی اور ثابت کیا کہ اس علاقے میں کوئی فرقہ واریت نہیں لیکن یہ بات کچھ طاقتوں کو ہضم نہیں ہو رہی۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شیطان بزرگ امریکہ کا ہاتھ ہزاروں فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ غزہ کے مظلومین کے قتل عام میں امریکہ برابر کے شریک ہیں۔ فلسطینیوں کے قاتل کا دورہ گلگت بلتستان کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے۔
امریکی سفیر کے متوقع دورہ گلگت بلتستان کیخلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم سید علی رضوی نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سفیر نے اپنا ناپاک قدم بلتستان کی سرزمین پر رکھا تو ان کا پیچھا کرینگے اور مار بھگائیں گے۔
اسلام ٹائمز کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں بوشہرہ اور جیلمئے واقعات اور جھڑپ کے حوالے سے علامہ سید تجمل الحسینی کا کہنا تھا کہ تمام مسائل کا اصل باعث اور سبب مقامی انتظامیہ کا متنازعہ و جانبدارانہ رویہ اور مسائل کو بروقت حل کرنے میں تاخیر اور غیر سنجیدگی ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
مقبوضہ کشمیر کے معروف حریت پسند رہنماء و شمالی کشمیر کے میرواعظ مولانا حسن افضل فردوسی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ مظلوم فلسطینی کل عالم اسلام کے حکمرانوں کے گریباں پکڑیں گے اور ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا۔ انہوں نے حج 2024ء ...
مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹی نے پیپلز پارٹی کو پنجاب سے متعلق صوبائی حکومت اور قائد نواز شریف سے بھی بات چیت کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ دونوں فریقین کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا اور مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں نے ایک ...
اسلام ٹائمز: 20 جون کو محمد زئی کوہاٹ کے علاقے میں پاراچنار کی مسافر گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاراچنار کی فلائنگ کوچ کے ڈرائیور واجد علی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 دیگر شدید زخمی ہوگئے تھے۔ واجد علی کے علاوہ دوسرے متوفی کا تعلق کوہاٹ ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر کا کہنا تھا کہ عمران خان بس ایک کیس میں رہ گئے ہیں، خاور مانیکا ایک بدکردار شخص ہے جس نے ایک نیک خاتون پر الزام لگایا، اگر اس کے آگے بندھ نہ باندھا گیا تو ہزاروں خواتین کیلئے مشکل بن جائیگی۔
اسلام ٹائمز: اجتماعی قربانی میں شہر بھر سے 800 سے زائد حصہ داروں نے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کی۔ عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز وقف قربانی برائے مستحقین کا اہتمام کیا گیا، جس میں اونٹ، گائے اور بکرے راہ خدا میں قربان کئے گئے اور 500 سے زائد مستحقین کے گھروں ...
اسلام ٹائمز: مجلس عزا کے بعد شرکاء نے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے برائت از مشرکین کا اظہار کرتے ہوئے امریکا و اسرائیل کے خلاف صدائے احتجاج بھی بلند کی۔
اپنے ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر نے کہا کہ کراچی میں آلائشیوں سے تعفن پھیلنے سے بیماریاں پھیل رہی ہیں، جگہ جگہ کراچی میں اوجھریوں سے چربی نکالی جارہی ہیں، پیپلز پارٹی کو سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے 18 ارب بجٹ کا حساب دینا ہوگا۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس وقت چھ لاکھ سے زائد صہیونی اپنی سرزمین چھوڑ چکے ہیں، مزاحمتی بلاک اپنی پوری توانائی کے ساتھ لڑ رہا ہے، صہیونی ریاست کو ہر محاذ پر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے۔
اسلام ٹائمز کے نمائندے نے سرینگر میں سیاسی و سماجی کارکن سید عامر سہیل سے ایک خصوصی نشست کے دوران تفصیلی انٹرویو کا اہتمام کیا، جس دوران انہوں نے کہا کہ مودی حکومت میں قلمکار، صحافی اور عام نوجوان اپنی رای سامنے نہیں رکھ پا رہے ہیں جس کی زندہ مثال مشہور ...
اسلام ٹائمز: کراچی کے پوش علاقوں کو چھوڑ کر باقی پورے شہر کی یہی صورتحال ہے جگہ جگہ آلائشیں پڑی ہیں اور اب ان سے تعفن اٹھ رہا ہے۔ میئر کراچی کہتے ہیں کام ہورہا ہے جلد ساری الائشیں اٹھالی جائیں گی۔ ملک کے سب سے بڑے شہر میں اس وقت آلائشوں کی بدبو پھیلی ...
شہر کے مختلف علاقوں کے دورہ کے موقع پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سولر لگوانے والوں کے لیے قرض اسکیم بنا رہے ہیں، قرض پر سود سندھ حکومت برداشت کرے گی، جب کہ سندھ کے ہر ضلع میں دومنی گرڈ اسٹیشن بنائیں گے۔