0
Sunday 23 Jun 2024 08:46
حکومت عموماً یک طرفہ کارروائی کرتی ہے

پاراچنار میں دہشتگردانہ اقدامات اور تازہ جھڑپ کے حوالے سے صدر تحریک حسینی کا خصوصی انٹرویو

کرم فسادات و بدامنی میں مقامی انتظامیہ کا جانبدارانہ اور متعصبانہ رویہ
متعلقہ فائیلیںعلامہ سید تجمل الحسینی کا تعلق ضلع کرم (لوئر تحصیل) کے علاقے ابراہیم زئی سے ہے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کرنے کے بعد، جامعۃ الشہید عارف الحسینی پشاور میں ابتدائی دینی علوم حاصل کئے۔ یہاں سے فراغت کے بعد اعلیٰ دینی علوم کے حصول کیلئے قم (ایران) چلے گئے۔ تحصیل علم کے ساتھ موصوف نے اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ ملکر ٹیکسلا میں ایک دینی درسگاہ نیز اسلام آباد میں ایتام کیلئے ایک جدید اکیڈمی کی بنیاد رکھی، جہاں بچوں کو دینی علوم کے علاوہ جدید دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ 11 مارچ 2022ء کو تحریک حسینی کے صدر منتخب ہوئے اور آجکل اسی پلیٹ فارم سے علاقائی سطح پر سیاسی، سماجی، قومی اور مذہبی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ضلع کرم، پاراچنار میں موجودہ مخدوش صورتحال خصوصاً سانحہ کوہاٹ اور جیلمئے جھڑپ کے حوالے سے اسلام ٹائمز نے علامہ صاحب کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کا اہتمام کیا ہے۔ جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1142926
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش