0
Friday 21 Jun 2024 22:23
دین و دنیا

عید غدیر اہلسنت و مکتب اہلبیت کے درمیان نقطہ اشتراک

21 جون، 2024ء
متعلقہ فائیلیںپروگرام دین و دنیا
موضوع: عید غدیر اہلسنت و مکتب اہلبیت کے درمیان نقطہ اشتراک
مہمان حجہ الاسلام والمسلمین سید مہدی کاظمی
میزبان: محمد سبطین علوی
پیشکش: سید انجم رضا
 
موضوعات گفتگو:
- اسلام میں عید غدیر کی اہمیت
- عید غدیر کے پیغامات
- دور حاضر میں عید غدیر کی اہمیت

خلاصہ پروگرام:
- غدیر روایات کی روشنی میں تمام عیدوں سے افضل عید ہے۔
- غدیر صرف ایک تاریخی واقعہ  ہی نہیں بلکہ پوری تاریخ ہے اور وہ تمام انبیاء کی  زحمتوں کا نتیجہ ہے اور اس پرچم کی سر سرافرازی اور سربلندی کا پیغام دیتی ہے۔
- عید غدیر تمام مسلمانوں شیعہ اور سنی کے درمیان نقطہ اشتراک بن سکتی ہے۔ ہم بعد از پیغمبر دین کو حضرت علی علیہ السلام سے حاصل کریں اور زندگی کے تمام شعبوں میں حضرت علی علیہ الصلوۃ والسلام کی پیروی کی جائے۔ جیسا کہ سیاسی میدان میں حضرت علی کی چار سال سے زیادہ کی حکومت تمام مسلمانوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ اور یونائٹڈ نیشنز نے بھی جناب مالک اشتر کے نام حضرت علی علیہ السلام کے خط کو رسمی حیثیت دی ہے تو ہم بھی اسی کے مطابق اپنی حکمرانی کے طرز عمل کو انجام دیں۔
 
خبر کا کوڈ : 1142944
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش