تقریب میں موجود سابقین امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے اس الہی تنظیم کو نوجوانوں کے لیے تربیت کا بہترین ذریعہ قرار دیا، سابقین کا کہنا تھا کہ ہر دور کی طرح ہمیں آج بھی اپنے نصب العین کو سامنے رکھتے ہوئے مستقبل کے فیصلے اور آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔
سیمینار سے خطاب میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ آئین سے بہت کھلواڑ ہوچکا، اب بہت ہوگیا ہے، اسٹیبلمشنٹ پیچھے ہٹ جائے، آئین کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے، معاشرے کو تباہ کردیا ہے، سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔
یاد رہے کہ 19 مئی بروز اتوار ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپس آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان و دیگر حکام ...
کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں آمد اور ان کی یادیں نہیں بھلا سکتے، حکومت پاکستان اور سندھ کی طرف سے ایرانی سفیر سے تعزیت پیش کی ہے، جب وہ کراچی تشریف لائے تھے تو بڑی عزت کی بات تھی۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار نعیمی کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے، عالم اسلام ایک دلسوز رہنما سے محروم ہوگیا ہے، ایرانی صدر غزہ کے حقیقی سفیر تھے، ان کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا۔
اسلام ٹائمز: جلوس میں شامل لوگوں نے ہاتھوں میں پوسٹرز، پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ایرانی صدر کی تصاویر اور تعزیتی پیغامات درج تھے۔ تعزیتی جلوس میں شامل لوگوں نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ’’ہم نے کسی شخص یا حکومت کے خلاف جلوس برآمد ...
چیئرمین سینیٹ کے اعلان پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دعا کروائی۔ سینٹ میں کہا گیا کہ اس اندوہناک حادثے پر پورے پاکستان کو دکھ ہے اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کی گئی۔
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈگری دی تھی وہ میرے لیے اعزاز تھا، میرے لیے وہ بہت اہم لمحات ہیں، میری ان سے طویل بات چیت یاد رہے گی، ملاقات کے دوران پاکستان اور اس کے عوام کے بارے میں پوچھتے رہے،...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی ناگہانی موت پر دلی طور پر صدمہ ہوا، صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر ...
ایرانی سفیر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ ایرانی صدر کی وفات عالم اسلام کے لیے ایک عظیم نقصان ہے، صدر ابراہیم رئیسی ایک نیک انسان، عالم اور پاکستان کے عظیم دوست تھے، ابراہیم رئیسی کی وفات سے امت مسلمہ ایک عظیم رہنماء سے ...
اسلام ٹائمز: اس موقع پر امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے رہنماء احسن مہدی اپنی ٹیم کیساتھ موجود تھے، سید جواد رضا جعفری، فراز حیدر شمسی اور دیگر نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ گرمی کی شدت کے باعث طالبعلموں، راہگیروں، مزدوروں اور مسافروں نے سبیل کے اہتمام ...
اپنی رپورٹس میں صیہونی میڈیا سید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کی لائِو کوریج کرتے ہوئے اپنی ہیڈ لائن کچھ اس طرح سے دے رہا ہے کہ یہ اجتماع فلسطینی پرچم کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔
جماعت اسلامی سندھ کے امیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین سے متعلق ایران کا لیڈنگ کردار ہے، اس وقت غزہ میں جو ہلچل مچی ہے اور فلسطینیوں کے اندر جو ایک قوت ہے، مردانگی ہے، اس میں ایران کا بہت بڑا کردار ہے، ایران ...
سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان اور ملک کے سب لوگ ایرانی عوام کے ساتھ ہیں، خطے میں ایرانی صدر کا امن و امان کے حوالے سے کردار کو سنہری حرفوں میں لکھا جائیگا۔
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی پاکستانی عوام کیلئے محبت سب پر عیاں ہیں، انہوں نے فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کو للکارا اور دیگر عالمی مسائل پر بات کرتے رہے، ہم سب ...
سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سید ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو کہا تھا کہ ہم نے شام میں حملے کے بعد اسرائیل پر حملہ کرکے مزہ چکھا دیا اور بتایا کہ ایک بات یاد رکھنا اگر دوبارہ کوئی ایسی حرکت کی تو تمہارے ملک کو دنیا سے ...
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کے گھر والوں سے ملاقات کے دوران رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ان خدمت گزار افراد کی سلامتی کی سب دعا کر رہے ہیں، ملت ایران کو کسی فکرمندی اور تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہےکہ جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
اسلام ٹائمز: عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید کو دفعہ 370 کی منسوخی کے چار روز بعد 9 اگست 2019ء کو بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ٹیرر فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کیا۔