0
Sunday 19 May 2024 23:50

دعا ہے کہ محترم صدر مملکت ابراہیم رئیسی قوم کی آغوش میں سلامت لوٹیں، آیت اللہ خامنہ ای

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شب ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے ملاقات کے لئے آنے والے پاسداران انقلاب کے ارکان کے کچھ خاندانوں سے ملاقات میں صدر مملکت سید ابرائیم رئیسی اور ان کے ہمراہ افراد کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ محترم صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد قوم کی آغوش میں صحیح و سالم واپس آئیں، ان خدمت گزار افراد کی سلامتی کی سب دعا کر رہے ہیں، ملت ایران کو کسی فکرمندی اور تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے، امور مملکت میں کسی طرح کا کوئی خلل واقع نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1136150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش