''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے انٹرویو میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کی دوستی صدیوں پر محیط ہے اور ہمارے تعلقات بے مثال ہے، حالیہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، ماضی میں اسلام دشمن اور پاکستان ...
اسلام ٹائمز: تقریب کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اچھے بزنس پروپوزل کے رقم فراہم کرنے اعلان کیا تھا، آج وہ دن آگیا ہے، یہ رقم ناقابل واپسی ہوگی، یہ آئیڈیا دینے والے ظفر عباس کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، تاجر برادری سے مل کر کاروبار ...
اسلام ٹائمز: نمائش تا کراچی پریس کلب نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مولانا سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر مولانا صادق جعفری، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی ریلی میں اساتذہ سمیت طلباء و طالبات اور غیر تدریسی عملے کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر فلسطین فلسطینیوں کا وطن، مردہ باد امریکا، اسرائیل نامنظور، غزہ میں جارحیت بند کرو، امریکی ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داود شاہ کاکڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم کو بیدار کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین کا مقصد یہی ہے کہ ملک میں سب اپنے دائرے کار میں رہ کر کام کریں۔ چاہے وہ سیاسی جماعتیں ہوں یا ملکی ادارہ،...
حمایت مظلومین کانفرنس سے خطاب میں مفتی گلزار احمد نعیمی کا کہنا تھا کہ غزہ کے معاملے پر عالمی قوتوں کی منافقت پر ہماری آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ مشرق وسطیٰ کے حکمران اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں، ہم کسی دو ریاستی حل کو نہیں مانتے۔
حمایت مظلومین کانفرنس سے خطاب میں ملی یکجہتی کونسل کے صدر کا کہنا تھا کہ ایران نے ہمارے ساتھ گیس پائپ لائن کا معاہدہ کیا تھا، وہ اپنی لائن بچھا چکے ہیں، لیکن ہماری طرف سے نہیں بچھائی گئی، ایرانی صدر کے وزٹ پر خوشخبری سنائی جاتی کہ ہم اپنی لائن بچھا چکے ...
''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر و ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان ڈویژن انجینئر سخاوت علی نے کہا کہ قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گذشتہ سال عزاداروں کی خدمت کے حوالے سے مجھے ذمہ ...
اسلام ٹائمز: یکجہتی فلسطین کاروان میں ایمبولینسز کی بڑی تعداد شریک ہوئی، جبکہ ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اسٹاف سمیت خواتین بائیکرز کا خصوصی گروپ اور سوسائٹی کے تمام طبقات شریک ہوئے۔ ریلی میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
حمایت مظلومین کانفرنس سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ آزاد جموں و کشمیر میں عوامی اشتعال بلاوجہ نہیں ہے، پاکستان سے محبت کرنے والوں کو پاکستان سے مایوس کیا جا رہا ہے، ریاست کشمیر اپنی رٹ کھو چکی ہے، آزاد جموں کشمیر کی عوام کے مطالبات ...
غاصب صیہونی رژیم کیخلاف 7 اکتوبر 2023ء کے روز شروع ہونیوالے طوفان الاقصی مزاحمتی آپریشن کیبعد سے غزہ کی پٹی کیخلاف جاری غاصب و سفاک صیہونی رژیم کی انسانیت سوز جنگ میں تاحال 36 ہزار سے زائد عام شہری شہید ہو چکے ہیں جنمیں 16 ہزار بچے بھی شامل ہیں
اپنے خصوصی انٹرویو میں عالمی امور کے ماہر کا کہنا تھا کہ چین نے سی پیک منصوبہ بحال تو کر دیا ہے، مگر اسکے فعال ہونے میں وقت لگے گا، جلد وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف بھی چین کا دورہ کرنیوالے ہیں، جبکہ سعودی عرب کے ولی عہد کے حوالے سے کہتے ہیں دورہ ...
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ اسرائیلی فوج اپنی تمام تر طاقت کے باوجود شکست خوردہ ہے، نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی گھمنڈ توڑ دیا ہے اور وہ اپنی سرحدوں کے اندر ہی مقید ہو کر رہ جائے گا۔
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا کہ غزہ و کشمیر کا مسئلہ کسی خاص ملک کا نہیں بلکہ انسانیت کا مسئلہ ہے، خلیجی ممالک میں جاری پروجیکٹس کا دس فیصد بھی اسرائیل کے خلاف لگا دیں تو اسرائیل کا وجود دنیا سے ختم ہو جائے گا۔
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کا کہنا تھا کہ یورپ میں انقلاب کی نوید سنائی دے رہی ہے، دنیا آج مظلوموں کے لیے باہر نکل رہی ہے، حق اور باطل قوتیں صف آراء ہو رہی ہیں۔ امریکی دبائو ...
اسلام ٹائمز: پاکستان میں سوشل میڈیا نے سب کے ناک میں دم کر دیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کچھ عرصہ سے ایک جماعت کے سوشل میڈیا بریگیڈ نے پہلی بار فیصلہ سازوں کی دم پر پاؤں رکھ دیا ہے، جس سے انکا طیش میں آنا منصبی ذمہ داری تھی۔ نتیجہ کیا ہوگا، تفصیلات اس ویڈیو ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتہ مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ ناظرین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔...
اسلام ٹائمز: تمام تر عالمی دباؤ کے باوجود اسرائیل نے رفح پر حملہ کر دیا۔ اس حملہ کے اسرئیل مصر تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ امریکہ اور اس حملے کے مخالفین کیا ردعمل دکھا سکتے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...