0
Saturday 18 May 2024 19:43
ویلاگ

یوم النکبہ؛ ناسورِ 76 سالہ، منحوس صہیونی سائے!

18 مئی، 2024ء
متعلقہ فائیلیںیوم النکبہ؛ ناسورِ 76 سالہ، منحوس صہیونی سائے!

ترک صدر کی لب کُشائی

چابہار بندرگاہ ایران،ہندوستان معاہدہ 

وی لاگر:سید عدنان زیدی

18 مئی، 2024ء

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے 8 ماہ بعد رجب طیب اردگان نے خاموشی توڑ دی ان کا کہنا تھا کہ ایک آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل خطے میں قیام امن کا باعث ہے یہ بات انہوں نے انقرہ میں ہونانی وزیر اعظم کے ساتھ ایک مشترکہ کانفرنس میں کہی ان کا کہنا تھا کہ 1967 کی حدود کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی خطے میں امن آسکتا ہے حماس کو دہشت گرد قرار دینے کی کوشش کو مسترد کرتے ہیں یہ تحریک مقبوضہ سرزمین میں اپنا دفاع کر رہی ہے۔اس ہفتے کا سب سے بڑا لطیفہ پرتشدد انتہاء پسندی روکنے کے لیے پاکستان اور امریکہ تعاون جاری رکھنے کیلئے پرعزم غزہ میں دہشت گردی کے تمام ریکارڈ توڑنے والی غاصب صہیونی ریاست کا پشت پنا انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ پرعزم ہونے کی باتیں کر رہا ہے۔

ایران اور بھارت کے درمیان چابہار بندرگاہ کی تعمیر اور انتظامی امور کے 10 سالہ معاہدے پر دستخط عالمی و امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت ایران کے ساتھ 10 سالہ منصوبہ پر کام کرے گا امریکہ کی جانب سے بھارت کے خلاف کمزور بیان عجب صورت حال کا متقاضی ہے۔

افغانستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ایران آمادہ

رفح میں اسرائیل کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ دو غیرملکی اہلکار ہلاک

بھارت کا ایران کے ساتھ معاہدہ ایران پر عائد پابندیوں سے مستثنیٰ نہیں امریکہ کا رد عمل
 
یمن کا امریکی بحری جہاز پر حملہ

یوم النکبہ کے موقع پر ایرانی دفتر خارجہ کی جانب سے اہم بیان 

یوم النکبہ 14 مئی 1948 میں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی و استحصال کے آغاز کا دن ہے، 76 سالوں میں یہ نکبہ خطے اور عالم اسلام کے لیے ناسور بن چکا لیکن بہت جلد دنیا فلسطین کی آزادی کا جشن منائے گی
خبر کا کوڈ : 1135888
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش