متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے
اسلام ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیا ہے، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ٹرمپ کے فلسطین سے متعلق تازہ اقدامات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ہے اور صدی کی ڈیل کے اثرات و مضمرات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔