ڈیل آف سنچری اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر ناصر عباس شیرازی کا خصوصی انٹرویو
31 Jan 2020 23:54
نامور تجزیہ کار سے خصوصی انٹرویو میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ٹرمپ کے فلسطین سے متعلق تازہ اقدامات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ہے اور صدی کی ڈیل کے اثرات و مضمرات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے اسلام ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیا ہے، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ٹرمپ کے فلسطین سے متعلق تازہ اقدامات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ہے اور صدی کی ڈیل کے اثرات و مضمرات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 841740