متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے باہر باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مکینوں نے احتجاج کیا اور حالیہ دہشت گردی لہر پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں مظاہرین نے کہا کہ افغان بارڈر پر باڑ لگ چکی ہے اس کے باوجود دہشت گردی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے، نئے آپریشن سے کچھ نہیں ہوگا سابقہ آپریشن میں کیوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس کی وجوہات ڈھونڈنا ہوں گی۔ مزید کیا کہا اس رپورٹ میں جان سکیں۔
قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial