0
Friday 28 Jun 2024 14:15

سیو غزہ مہم کی سربراہ حمیرا طیبہ کا گول میز کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سیو غزہ مہم کی گول میز کانفرنس جناح کنونشن سینٹر ہال میں منعقد کی گئی جس میں ملک کی نامور شخصیات نے شرکت کی، کانفرنس میں ملکی اعلٰی سیاسی قیادت، نامور صحافی، ڈاکٹر، وکلاء اور علماء نے شرکت کریں گے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حمیرا طیبہ نے کہا کہ حکومت سے ہم کوئی بڑا مطالبہ نہیں کرتے ہیں، صرف اتنا کہتے ہیں کہ اپنے وجود کا اظہار کریں، کم از کم اسماعیل ہانیہ کو خط لکھ کر ریاست پاکستان کی جانب سے حمایت کا اعلان کریں، ہم کئی ہفتے تک ڈی چوک پر بیٹھے رہے مگر حکومت نے ہماری ایک نہ سنی۔ ہم سب ملکر مشترکہ لائحہ عمل اپناتے ہوئے مظلوموں کی مدد کرسکتے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1144265
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش