1
1
Tuesday 20 Dec 2022 18:17
بلاول بھٹو زرداری نے امریکا کو خوش کرنے کیلئے ایران سے متعلق متنازعہ بیان دیا

شہید جنرل سلیمانیؒ، محور مقاومت و پاکستان، علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ سید احمد اقبال رضوی اس وقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرنجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، مرکزی سیکرٹری تربیت سمیت مختلف تنظیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی، محور مقاومت اور پاکستان، ایران کی موجودہ صورتحال، پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایران میں فتنہ پرور مظاہروں سے متعلق متنازعہ بیان و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکی رہائشگاہ میں مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1030791
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ام ایمن
Pakistan
سلام
ماشاء اللہ
جنرل سلیمانی سے متعلق مزید انٹرویوز ہونے چاہیئے۔
ہماری پیشکش